اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا گیا۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے دفتر ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سعود خان سے ملاقات کی۔قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان نے چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر شہر میں جاری مہمات اور اس کے ثمرات کو سراہا۔

اس موقع پر کرکٹر محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ڈرائیونگ کیلئے لائسنس کا ہونا انتہائی لازمی ہے،سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کیلئے جاری کردہ گائیڈ لائن پر عملدرآمد سے ہی ٹریفک حادثات پر قابو پایا جا سکتا ہے۔پشاور سٹی ٹریفک پولیس آفیسر سعود خان نے کہا کہ شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہ کرنے کیلئے باقاعدہ سیمینارز کا بھی انعقاد کررہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے