اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کشمیر کاز اجاگر کرنے کیلئے میڈیا کو کردار ادا کرنا ہو گا: مشعال ملک

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) چیئر پرسن پیس اینڈ کلچرل آرگنائزیشن و حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کاز اجاگر کرنے کیلئے میڈیا کو کردار ادا کرنا ہو گا۔

چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ بھارت نے حریت قیادت کو جیلوں میں قید کر رکھا ہے، کشمیر کمیٹی کے تحت سب کمیٹیز تشکیل دی گئی ہیں، سب کمیٹیز کے تحت کشمیری کلچر کو اجاگر کیا جائے گا۔

اس موقع پر چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون  نے کہا کہ کشمیر کمیٹی کا آئندہ اجلاس مظفرآباد میں ہو گا، مسئلہ کشمیر کو ہر فورم پر اجاگر کیا گیا ہے، پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے