اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ماری عوام کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے، پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 12 سے 13 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں بھی ساڑھے 13 روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں، خام تیل کی قیمتوں کی کمی کا اثر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی آئے گا، پی ایس او ایڈجسٹمنٹ، کسٹم ڈیوٹی میں بھی کمی ہوئی ہے۔

ذرائع نے مزید کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان 15 ستمبر کو کیا جائے گا، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے