اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے سرکاری کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہیں 20سے 25فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

وزارت خزانہ نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے