اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی آج پیش، شرح سود میں کمی کا امکان

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی آج پیش کی جائے گی، 12 ستمبر کی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔

ماہرین کے مطابق شرح سود 19.50 فیصد پر ہے، سرمایہ کار شرح سود میں 2 فیصد کمی کی توقع کررہے ہیں، سٹیٹ بینک کی زرعی پالیسی کمیٹی آج معاشی اعداوشمار کا جائزہ لے گی، اگست 2024ء میں مہنگائی کی شرح 34 ماہ کی کم ترین سطح تک آگئی۔

اگست 2024ء میں مہنگائی کی شرح 9.64 فیصد رہی، اگست 2023ء میں مہنگائی کی شرح 27.38 فیصد رہی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے