اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، گزشتہ مالی سال برآمدات میں اضافہ کے محرکات کا پتا لگا لیا گیا۔

سٹیٹ بینک نے آئی ٹی ایکسپورٹرز کیلئے ڈالرز منتقلی کی نئی پالیسی متعارف کروادی، نئی پالیسی میں ایکسپورٹرز اب 50 فیصد سرمایہ ڈالرز سے روپے میں منتقل کراسکیں گے۔ذرائع وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق روپے کی قدر میں استحکام بھی ایکسپورٹرز کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوا، اس سے قبل پہلے ایکسپورٹرز کو اپنے منافع کی 65 فیصد رقم تبدیل کرنے کی پابندی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز نے سرمایہ فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رکھنے کی بجائے پاکستان منتقل کیا، آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس چھوٹ بھی برآمدات کے فروغ کی بڑی وجہ بنی۔

ذرائع کے مطابق مشرق وسطی،سعودی عرب ،شمالی افریقہ اور افغانستان میں پاکستانیوں کمپنیوں کی تعداد میں اضافہ برآمدات میں اضافے کا باعث بنیں، پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ میں رجسٹرڈ کمپنیوں کو 2026 تک صرف ایک فیصد ٹیکس دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے