اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اسٹیرائڈز لینے والے افراد میں کس بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسٹیرائڈز لینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ دُگنا ہو جاتا ہے ۔

ذیابیطس کے سالانہ اجلاس میں محققین نے بتایا کہ اسٹیرائڈز گولیاں، انجیکشن یا انفیوژن لینے والے مریضوں میں ذیابیطس ہونے کا امکان 2.6 گنا زیادہ ہوتا ہے ان کے مقابلے میں جو اسٹیرائڈز نہیں لیتے ہیں۔محققین نے کہا کہ اس بڑے پیمانے پر ہونے والے مطالعے کے نتائج ان شبہات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بلڈ شوگر کی سطح پر اسٹیرائڈز کے اثرات ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔

ذیابیطس اور اینڈو کرائنولوجی کی ایک لیکچرر ڈاکٹر نے کہا کہ گلوکوکورٹیکوائڈز کے ساتھ علاج کیے جانے والے مریضوں میں ذیابیطس کی بیماری بہت عام ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم تحقیق کو زیادہ وسیع کریں گے کہ زیادہ مضبوط شواہد حاصل کیے جا سکیں کہ ان ادویات کے ساتھ علاج کے دوران لوگوں میں ذیابیطس ہونے کا امکان کتنا زیادہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے