اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ویپنگ کے شوقین افراد خبردار!ماہرین نے تشویشناک بات بتا دی

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ویپنگ کرنے والے نوجوان جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق بائیک ایکسرسائز پر مبنی ٹیسٹوں میں شامل 20 شرکا جو کم از کم 2 سال سے ویپنگ کر رہے تھے، ان میں ورزش کرنے کی صلاحیت ان لوگوں کے مقابلے میں بہت کم پائی گئی جو ویپس بالکل بھی استعمال نہیں کرتے تھے۔مزید برآں ویپس استعمال کرنے والوں میں صحت سے متعلقہ مسائل بھی لوگوں کے برابر تھے جنہوں نے عمومی سگریٹ نوشی میں اتنا ہی وقت گزارا تھا یعنی دو سال۔

سرکردہ مصنف ڈاکٹر عظمی فیصل نے کہا کہ ٹیسٹ میں ویپنگ کرنے والے نوجوان بالغوں کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہوئی، ان کے پٹھے زیادہ تھکے اور وہ مجموعی طور پر کم فٹ دکھائی دیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے