اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزن کم کرنا کس قدر مفید ہوتا ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنا موٹاپے کے شکار افراد نہ صرف ذیابیطس سے بچا سکتا ہے بلکہ سنگین انفیکشن کو بھی روک سکتا ہے۔

رپورٹ کےمطابق ماہرین کا  جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ یہ ایک اہم تلاش ہے کیونکہ ذیابیطس کے شکار 3 میں سے 1 افراد ہسپتال میں انفیکشن کی وجہ سے داخل ہوتے ہیں۔مزید برآں ذیابیطس کے شکار افراد کے ہسپتال میں داخل ہونے کا امکان عام آبادی کے مقابلے میں دو گنا ہوتا ہے۔ انہیں دوبارہ داخل ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے ۔

واضح رہے کہ ماہرین کی جانب سے تحقیق میں بائیو بینک کے ڈیٹا کا استعمال کیا گیا جس میں تقریباً 500,000 شہریوں کی صحت سے متعلق معلومات شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے