اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں، خواجہ سلمان رفیق

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں لاء اینڈ آرڈر کا 13 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین  نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل اور متعلقہ افسران  نے بریفنگ دی۔

صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے