اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 634 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 78 ہزار 615 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 79 ہزار 286 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 7 ارب 83 کروڑ 32 لاکھ 14 ہزار 326 روپے مالیت کے 14 کروڑ 65 لاکھ 16 ہزار 672 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے