اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی متاثر، مرغی کا گوشت 4 روپے مہنگا

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی متاثر ہو گئی، مرغی کا گوشت 4 روپے مہنگا ہو گیا۔

مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 584 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کی قیمت 3 روپے فی کلو بڑھ گئی، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 304 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

ادھر مہنگی سبزیاں اور پھل عوام کی قوت خرید سے باہر نکلنے لگے، مارکیٹ میں کیلا درجہ اول 200 روپے، درجہ دوم 140 روپے فی درجن میں دستیاب ہے، آڑو 350 روپے، سیب گاچہ 280 روپے، امرود 220 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں، آلو بخارہ 400 روپے، آم چونسہ 380 روپے میں دستیاب ہے۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 5  سبزیاں بھی مزید مہنگی کر دی گئیں، پیاز 170 روپے، ٹماٹر 120 روپے، لہسن 600 روپے کلو بیچا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے