اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 32 کیسز رپورٹ

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کےمزید 32 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 23 اور لاہور سے ڈینگی کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اوکاڑہ، ننکانہ صاحب اور نارووال سے بھی ایک ،ایک ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے ایک ہفتہ میں 139 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 518 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے