اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

احاطہ پارلیمنٹ سے کسی ممبر کو گرفتار نہیں ہونا چاہیے: عابد شیر علی

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز ) رہنما مسلم لیگ ن عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے احاطے سے کسی ممبرز کو گرفتار نہیں ہونا چاہیے تھا۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں رہنما مسلم لیگ ن عابد شیر علی  نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں، عمران خان  نے سیاست کو غلیظ بنا دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈا پور کو بیٹیوں کا نام لیتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ہماری بہن کو گالی دی ہم اس کی گردن اتار دیں گے، علی امین گنڈا پور  نے شہدا کا بھی مذاق اڑایا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے