اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیکر ملک محمد احمد خان کا پنجاب اسمبلی کی کارروائی ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کی کارروائی کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ممبران  نے اسمبلی کی کارروائی کو ڈیجیٹل کرنے کے حوالے سے تجاویز دیں، ارکان اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل سٹوڈیو قائم کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔

ارکان اسمبلی نے تجویز دی کہ پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل سٹوڈیو میں پوڈ کاسٹ کا سسٹم بھی لگایا جائے، ڈیجیٹلائزیشن کے تحت پنجاب اسمبلی کی کارروائی کی ترسیل تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا آرکائیول ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے گا، اسمبلی اجلاس کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر ڈالنے کا کام شروع ہو چکا ہے، پنجاب اسمبلی کی تمام کارروائی پروانشل اسمبلی آف دی پنجاب لاہور پر دیکھی جا سکتی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے