اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے اعدادوشمار طلب

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) ملک کے بڑے ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر وزارت ہوابازی نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعدادوشمار طلب کر لئے۔

ذرائع وزارت ہوابازی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر 2 سال کے دوران آنے والے مسافروں کی تعداد اور پروازوں کے آپریشن سے متعلق اعدادوشمار طلب کئے گئے ہیں، وزارت ہوابازی نے تینوں بڑے ایئرپورٹس کی آمدنی اور ٹھیکوں کی تفصیل بھی طلب کر لی۔

ذرائع وزارت ہوابازی کا مزید کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر نجی کمپنیوں کے ساتھ سروس لیول ایگریمنٹس کی تفصیلات بھی فوری فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، حکومت اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرکے بھاری زرمبادلہ کمانا چاہتی ہے، پہلے مرحلے میں اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا پلان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے