اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کے وار نہ رکے، پنجاب میں مزید 22 مریض سامنے آگئے

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں ڈینگی کے وار نہ رکے، 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے22 مریض سامنے آگئے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 22 کیسز رپورٹ ہوئے، راولپنڈی 18، لاہور اور پاکپتن سے ڈینگی کا ایک ،ایک مریض رپورٹ ہوا ہے، مظفرگڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بھی ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

 ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتہ میں 124 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 486 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے