اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

علی امین گنڈا پور غنڈا، موالی والی زبان استعمال کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پورغنڈا، موالی والی زبان استعمال کر رہے ہیں۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہم ڈھول پھاڑ کر گلےمیں ڈال کر واپس بھجوائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور غنڈا، موالی والی زبان استعمال کر رہے ہیں، ایسی گفتگو بانی پی ٹی آئی بھی کرتے تھے، پنجاب پولیس نشیئوں کے نشے بڑے اچھے طریقے سے اتارنا جانتی ہے۔

عظمٰی بخاری کا کہنا تھا کہ جلسے میں پنجاب سے جانے والوں کی تعداد بہت کم تھی، پنجاب میں ان کو جلسےکی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، جلسے کی اجازت مانگیں گے تو وزیر اعلیٰ پنجاب معاملے کو دیکھیں گی۔

وزیر اطلاعات و نشریات کا مزید کہنا تھا کہ ان کو شرافت کی زبان سمجھ نہیں آتی، علی امین گنڈا پور نےایسی بات پہلی دفعہ نہیں کی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے