اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سے پھلوں کی برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا، وزارت تجارت کی رپورٹ

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سے پھلوں کی برآمدات میں بڑا اضافہ، وزارت تجارت نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔

وزارت تجارت کے مطابق 23-2022 کے مقابلے میں 24-2023 کے دوران پھلوں کی برآمدات میں 18.9 فیصد اضافہ ہوا، مالی سال 23-2022 میں پھلوں کی برآمدات 28 کروڑ ڈالر تھیں، مالی سال 24-2023 میں پھلوں کی برآمدات 33 کروڑ 30 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئیں۔

برآمدات میں اضافے کیلئے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں، ٹی ڈیپ نے عالمی نمائش کا انعقاد کیا جس سے برآمدات میں اضافہ ہوا، ٹی ڈیپ نے پھلوں کی برآمدات میں اضافے کیلئے مقامی نمائش کا بھی انعقاد کیا۔

وزارت تجارت کے مطابق پھلوں کی بڑی کمپنیوں نے کراچی میں بین الاقوامی خوراک و زراعت نمائش میں شرکت کی،نمائش کا انعقاد 9 سے 11 اگست تک کیا گیا تھا، سیمینارز کے انعقاد سے پھلوں کی برآمدات میں اضافہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے