اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عمران ہاشمی کے پاکستان آنے پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟اداکارہ نے دل کی بات بتا دی

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر اپنے ارادے بتا دیے۔

حمائمہ ملک نے حال ہی میں اپنے بھائی و اداکار فیروز خان کے ہمراہ بھارتی صحافی فریدون شہریار کو خصوصی انٹرویو دیا تھا جس میں صحافی نے اداکارہ سے اُن کے ساتھی اداکار عمران ہاشمی سے متعلق سوال پوچھا تھا۔بھارتی صحافی نے حمائمہ ملک سے سوال کیا تھا کہ اگر عمران ہاشمی پاکستانی آئیں تو پھر آپ کیا کریں گی؟

صحافی نے اپنے سوال کے ساتھ اداکارہ کو دو فرضی آپشنز بھی دیے تھے کہ وہ عمران ہاشمی کو ایئر پورٹ سے برقع پہنا کر لائیں گی تاکہ وہ لڑکیوں سے محفوظ رہیں یا پھر تمام خواتین کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیں گی؟

حمائمہ ملک نے کہا کہ میں تو تمام لڑکیوں کو بتاؤں گی کہ عمران ہاشمی پاکستان آرہے ہیں اور اُن سے کہوں گی کہ آپ اداکار کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پہنچ جائیں۔اداکارہ نے کہا کہ عمران ہاشمی کو برقع پہنانے کے آپشن پر غور کیا جاسکتا ہے لیکن عمران کو اپنا اسٹار ڈم پسند ہیں، وہ اپنے مداحوں کو اپنے اردگرد دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے