اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی ملا جلا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 41 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 856 پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے