اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اویس لغاری نے بجلی کی قیمتوں کے موجودہ نظام کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت ہے جس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

وزیر توانائی اویس لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے مذاکرات کر رہی ہے، تمام سٹیک ہولڈرز کو کاروباری سمجھوتہ کئے بغیر جلد رعایت فراہم کرنا ہو گی۔

اویس لغاری نے مزید کہا کہ حکومت نئے معاہدے کیلئے آئی پی پیز کو مجبور نہیں کرے گی، معاہدے میں تبدیلیاں باہمی رضامندی سے ہوں گی، عوام بہت جلد آئی پی پیز سے متعلق خوشخبری سنیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے