اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت: اتحادی جماعتوں کے اراکین اسلام آباد طلب

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہور نیوز) حکومت نے اہم آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو آج اسلام آباد طلب کر لیا۔

اراکین پارلیمنٹ کو آئندہ چند روز میں ہونیوالی اہم قانون سازی کے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو مشروط تعاون کا سگنل دے دیا، حکومت کی قانونی ٹیم آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کر رہی ہے۔

ادھر پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ آج ایوان صدر میں طلب کر لئے گئے ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے، پیپلز پارٹی ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس آج رات 8 بجے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے