اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جعلی حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے: بیرسٹر گوہر

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جعلی حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر  نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عدلیہ میں قانون سازی کی کوشش کی جارہی ہے، پی ٹی آئی ججز سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کرے گی۔

بیرسٹر گوہر  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت جلد جیل سے باہر آئیں گے، آج عمران خان کا جذبہ بول رہا ہے، وہ لوگ جنہوں نے لوگوں سے زیادہ کنٹینرز رکھ دیئے تھے، کہہ رہے تھے کہ ہم  نے اسلام آباد کو پنجرہ نہیں بنانا، انہوں نے اسلام آباد کو پنجرہ بنا دیا پھر بھی یہاں عمران خان کا جنون بول رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ جعلی اور فارم 47 کی حکومت رات کے اندھیرے میں قانون سازی کرتی ہے، لیکن ’این آر او‘ دینے کا وقت اب ختم ہو گیا ہے، عمران خان ایک حقیقت ہیں اب انہیں یہ بات قبول کرنی پڑے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے