اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی :قانون سازی کیلئے وفاقی حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہور نیوز) حکومتی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قانون سازی کیلئے دو تہائی اکثریت کے نمبر پورے ہونے کا دعویٰ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحادی جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو پیر کو اسلام آباد طلب کر لیا، اراکین پارلیمنٹ کو آئندہ چند روز میں ہونے والی قانون سازی کے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا۔

دوسری جانب ذرائع نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو مشروط تعاون کا سگنل دے دیا، حکومت کی قانونی ٹیم آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کررہی ہے۔

واضح رہے حکمران اتحاد کی سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں دوبارہ دو تہائی اکثریت حاصل کر لیتی ہیں تو وہ آئین میں کوئی بھی ترمیم کر سکیں گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے