اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

خرچے پے خرچہ، مسافروں کو لذیذ چائے پلانے کے لئے پی آئی اے کا اندھا دھند چینی خریدنے کا فیصلہ

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(ویب ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے اندرون اور بیرون ممالک جانے اور آنے والے مسافروں کو میٹھی اور لذیذ چائے پلانے کے لیے 32 ہزار کلو گرام چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق چینی پی آئی اے کی پروازوں میں مسافروں کی تواضع کے لیے استعمال ہوگی۔چینی خریدنے کے لیے پی آئی اے انتظامیہ نے ٹینڈر بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق چینی 100 فیصد خالص اور ریفائنڈ ہو۔

پی آئی اے حکام کے مطابق چینی ٹینڈر کے لیے تمام کمپنیوں کو 5 کلو سیلڈ سیمپل جمع کرانا ہوگا، ٹینڈر میں دلچسپی رکھنے والے ادارے 18 ستمبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔پی آئی اے نے درخواستوں کے ساتھ ایک لاکھ روپے مالیت کا پے آرڈر جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے