اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کون سی چیز بچوں میں زکام کی مدت میں کمی لاسکتی ہے؟ماہرین نےآسان حل بتا دیا

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نمکین پانی کے قطرے ناک میں دالنے سے بچوں میں فلو کی میعاد دو دن تک کم کی جاسکتی ہے۔

بچوں سے متعلق سانس آف میڈیسن کے پروفیسر ڈاکٹر اسٹیو کننگھم نے کہا کہ ہم  نے پایا ہے کہ نمکین پانی کے قطرے ناک میں ڈالنے سے بچوں میں اوسطاً 8 دن تک کے فلو کی علامات کو 6 دن تک محدود کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کھارے پانی کے ناک کے قطرے لینے والے بچوں کو بیماری کے دوران دوائیوں کی ضرورت بھی کم ہوجاتی ہے۔

ڈاکٹر اسٹیو نے یہ بھی کہا کہ بچوں کو سال میں 10 سے 12 بار زکام ہوتا ہے، ایسیٹامنفین اور آئبوپروفین جیسی دوائیاں علامات کو کم کرسکتی ہیں لیکن ابھی تک کسی ایسے علاج کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے جو نزلہ زکام سے مکمل شفایابی بخشے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے