اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غیرملکیوں نے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری نکال لی: سٹیٹ بینک

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں نے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اپنی سرمایہ کاری واپس لے لی ہے۔

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں سرمایہ کاری کے بہاؤ میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔ جو سرمایہ کاری کی حکمت عملی میں تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔

اگست کے 15 دنوں کے دوران بیرونی سرمایہ کاری کی آمد 86.347 ملین ڈالر کے مقابلے میں 8.194 ملین ڈالر رہی۔ جبکہ خالص اخراج 78.15 ملین ڈالر تھا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی اور نصف اگست کے دوران کل آمد 271.5 ملین ڈالر تھی جس میں خالص سرمایہ کاری 91.5 ملین ہے۔ جبکہ اخراج 180 ملین ڈالر تھا۔

مرکزی بینک کے 29 جولائی کو شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی کرکے 19.5 فیصد کرنے کے فیصلے نے ٹی بلز پر منافع کم کردیا ہے۔ ٹی بلز پر ریٹرن پہلے ہی 17.4 فیصد اور اب اس سے بھی کم ہو کر 12 ماہ کے لیے 16.99 فیصد پر آگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے