اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زم ایفرو ٹی 10 لیگ ،کئی پاکستانی بھی شامل،معین خان کوچنگ کرینگے

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(ویب ڈیسک) زم ایفرو ٹی 10 لیگ میں متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے، شیڈول ڈرافٹ سے قبل ہی لیگ میں شریک 6 ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں سے براہ راست معاہدے کرلیے۔

ٹورنامنٹ 21 سے 29 ستمبر تک ہرارے میں کھیلا جائے گا، ڈربن وولفز کی جانب سے سابق پاکستانی کرکٹر معین خان کو کوچ مقرر کیا گیا ہے، اس ٹیم نے شرجیل خان، محمد عرفان اور یاسر شاہ سے براہ راست معاہدے کیے۔

کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی نے حیدرعلی کی بطور گلوبل سپرسٹار خدمات حاصل کی ہیں، اسی ٹیم میں شاہنواز دھانی بھی موجود ہیں، این وائے ایس لاگوز کے سکواڈ میں آصف علی شامل ہوئے۔ یہ زم ایفرو ٹی 10 کا دوسرا ایڈیشن ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے