اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی گرفت مضبوط

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہورنیوز) سری لنکا میں جاری 19ویں ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی گرفت مضبوط کر لی۔

دوسرے دن کے اختتام پر عفان سلمان 14 فتوحات اور 1459 کے اسپریڈ کے ساتھ سرفہرست ہیں، احمد سلمان نے بھی 14 فتوحات حاصل کی ہیں لیکن وہ 534 کے اسپریڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

13 سالہ احزام صدیقی 13 جیتوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ گئے، بھارت کے سویاش منچالی اور پاکستان کے منال اشر 12-12 جیتوں کے ساتھ بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔

برطانیہ کے سیموئل کرسپن ٹاپ ٹین میں واحد غیر ایشیائی ہیں، نئے ورلڈ یوتھ چیمپئن کا فیصلہ کرنے کے لیے تیسرے اور آخری دن مزید 7 گیمز کھیلے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے