اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ: قومی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیے گئے۔

قومی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم نو ستمبر کی صبح لاہور سے براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی، 12 رکنی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم لاہور سے امرتسر بذریعہ بس سفر کرے گی، ٹیم میں 11 مرد اور ایک خاتون اتھلیٹ شامل ہے۔

امرتسر سے قومی اتھلیٹکس ٹیم بذریعہ فلائیٹ چنائی جائے گی جہاں ساف جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک منعقد ہوگی۔

صدر اتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے جونئیر اتھلیٹکس ٹیم اچھی تیاری کے ساتھ بھارت جارہی ہے ۔نوجوان اتھلیٹس سے بہتر کارکردگی کی امید ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے