اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق کو ٹائیفائڈ نے جکڑ لیا،ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت مشکوک

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(ویب ڈیسک) ٹینس اسٹار اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق ٹائیفائد کا شکار ہوگئے ۔

رپورٹ کے مطابق ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلئے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم آج اسلام آباد سے بارباڈوس روانہ ہوئی جہاں وہ 14 ستمبر کو میزبان حریف کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی میں مدمقابل ہوگی۔ ٹیم کیساتھ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق کو بطور پلیئرساتھ جانا تھا لیکن ٹائیفائڈ کا شکار ہونے کے باعث وہ ٹیم کے ساتھ  روانہ نہ ہوسکے۔ ان کے ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔

بارباڈوس روانہ ہونے والی 8 رکنی پاکستانی ٹیم میں 3 آفیشلز بھی شامل ہیں۔پاکستانی ٹیم میں عقیل خان، محمد شعیب، یوسف خلیل اور احمد  قریشی  شامل ہیں جبکہ ٹیم آفیشلز میں حمید الحق (کپتان)، محمد خالد (کوچ)، سیکرٹری پی ٹی ایف کرنل (ر) ضیاء الدین طفیل  (منیجر سیکرٹری) اور محمد شاہد (فزیو) شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے