اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملک میں ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کا خواب تاحال خواب

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ملک بھر میں ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کا خواب تاحال شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت کے باوجود متعدد ڈیپارٹمنٹس فٹ بال، ہاکی، والی بال، ایتھلیٹکس، باسکٹ بال، کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں ٹیمیں بحال نہیں کی جاسکی ہیں۔وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حکام 2  سال گزرنے کے باوجود تاحال وزیراعظم کے احکامات پر عملدرآمد یقینی نا بنا سکے۔

اس حوالے سے وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی  رابطہ ندیم ارشاد کیانی کی سربراہی میں اسلام آباد میں کانفرنس کو بھی انتہائی شارٹ نوٹس میں منعقد کیا گیا جس میں ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے خدمات سر انجام دینے والے اہم اداروں نے شرکت نہیں کی ۔کانفرنس کا مقام پہلے گن اینڈ کنٹری کلب تھا جسے اچانک تبدیل کرکے مقامی ہوٹل میں منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے