اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(دنیا نیوز) ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔

12 سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، احمد سلمان ایونٹ میں شریک تمام 138 پلئیرز میں واحد ناقابل شکست پلیئر رہے ہیں اسی طرح پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان 7 گیمز جیت کر دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔

بھارت کے مادھو کامت نے تیسری پوزیشن پر قبضہ کر رکھا ہے، پاکستان کے احزم احمد 7 گیمز جیت کر چوتھے نمبر پر ہیں، بلال اشعر پانچویں، منال اشعر چھٹے اور محمد یادان 10 ویں نمبر پر ہیں۔

سائیڈ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے وسیم کھتری ٹاپ پوزیشن پر ہیں، وسیم نے پہلے روز 7 میں سے 6 گیمز میں حریفوں کو مات دی، چیمپئن شپ کے دوسرے روز 9 گیمز کھیلے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے