اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ: ملزم یاسر کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہور نیوز) معروف رائٹر خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں آمنہ عروج کے شریک ملزم یاسر کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں آمنہ عروج کے شریک ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کردی۔

اے ٹی سی جج ارشد جاوید نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، خلیل الرحمان قمر کی جانب سے مدثر چودھری اور زین قریشی ایڈووکیٹ نے وکالت نامے جمع کروا دیئے۔

بعدازاں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزم یاسر کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور کیس کی مزید سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے