اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ملالہ یوسفزئی کی دستاویزی فلم ’لاسٹ آف دی سی ویمن‘ کا ٹریلر لانچ

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم ’لاسٹ آف دی سی ویمن‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے فلم ’لاسٹ آف دی سی ویمن‘ کے ذریعے بطورِ پروڈیوسر ہالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے۔

سو کم اور اے 24 کی ہدایتکاری میں بننے والی دستاویزی فلم کے ٹریلر میں کورین خاتون کو غوطہ خوری کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ملالہ یوسفزئی کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والی فلم ’لاسٹ آف دی سی ویمن‘ میں ایک غوطہ خور کورین خاتون کی کہانی دکھائی گئی ہے جو خوراک کی تلاش میں آکسیجن کے بغیر سمندر کی تہہ تک چلی جاتی ہے۔

دستاویزی فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کورین خاتون تمام خطرات کے باوجود بھی خوراک تلاش کرنے کا اپنا کام جاری رکھتی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے