اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وانی کپورفواد خان کی مداح نکلیں، اداکارہ نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور بھی عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان کی مداح نکلیں۔

رپورٹ کے مطابق وانی کپور نے حال ہی میں اپنے ایک  انٹرویو میں کہا کہ میں نےاسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر فواد خان کے متعدد ڈرامے دیکھے ہیں، مجھے اُن کا کام پسند ہے اور جب بھی وقت ملتا ہے تو اپنی والدہ کے ہمراہ اُن کے ڈرامے ضرور دیکھتی ہوں۔

بھارتی اداکارہ نے کہا کہ میری والدہ بھی فواد خان اور اُن کے ڈراموں کی مداح ہیں، اُن کا کام انتہائی شاندار ہے اور ہر ڈرامے میں اُن کا کردار پہلے والے کردار سے مختلف ہوتا ہے۔اُنہوں نے فواد خان کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فواد خان باآسانی مختلف کرداروں میں ڈھل جاتے ہیں، مجھے اُن کے دو ڈرامے ‘ہمسفر’ اور ‘زندگی گلزار ہے’ بہت زیادہ پسند ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے