اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یوم دفاع پر فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نے نغمہ ریلیز کردیا

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہورنیوز) یوم دفاع و شہدا کے موقع پر فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی جانب سے نغمہ ریلیز کر دیا گیا۔

غازیوں کی جانب سے پاکستان سے محبت کے اظہار کے عنوان سے نغمہ میں وطن سے محبت اور وفا کا اعادہ کیا گیا ہے، نغمہ میں فرنٹیئر کور کے جانباز سپاہیوں کی جانب سے ملک کی حفاظت کے لئے عہد کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے تیار کئے گئے نغمہ کو مقامی گلوکار حارث امیر اور ذیشان حید نے گایا ہے، نغمہ میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کی موسیقی کو یکجا کر کے منفرد انداز میں گایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے