اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کا صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں پر اعتراض سامنے آ گیا

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہورنیوز) آئی ایم ایف نے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت صوبوں کے منصوبوں پر اعتراض کردیا۔

وزات خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے وفاق کو صوبوں کے منصوبوں کی سو فیصد فنڈنگ سے منع کردیا، آئی ایم ایف کے اعتراض کے بعد 154 منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، ان منصوبو ں پر وفاق کے 774ارب روپے خرچ ہونا تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا اعتراض سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں سامنے آیا، رواں مالی سال پی ایس ڈی پی میں پنجاب کے 175 ارب روپے مالیت کے 66 منصوبے شامل ہیں۔

اسی طرح پی ایس ڈی پی میں سندھ کے 488 ارب روپے مالیت 64 منصوبے ،سیکرٹری پلاننگ کمیشن بلوچستان کے 429 ارب مالیت کے 111 اور کے پی کے 72 ارب مالیت کے 20 منصوبے شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے