اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزن کم کرنے والی دوا ڈپریشن میں مبتلا کرسکتی ہے یا نہیں؟جانئے

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال سے ڈپریشن سے مبتلا ہونے سے متعلق تحقیق جاری کردی۔

ماہرین کے مطالعے نے وزن کم کرنے والی معروف ادویات سے متعلق عوامی خدشات کو مسترد کردیا ہے۔محققین نے پایا ہے کہ ان ادویات کا استعمال کسی شخص میں ڈپریشن یا خودکشی کا خطرہ نہیں بڑھاتا۔

اعداد و شمار کے تجزیے میں ماہرین نے پایا کہ سیماگلوٹائیڈ ادویات نے ذہنی صحت کے عارضے کے بغیر لوگوں میں ڈپریشن،خودکشی کے خیالات یا خودکشی کے رویوں سے متعلق خطرات میں اضافہ نہیں کیا۔

ماہرین کے مطالعے نے سیماگلوٹائڈ کے لئے چار بڑے کلینیکل ٹرائلز میں 3,500 سے زیادہ لوگوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ان ٹرائلز کی مالی اعانت اوزمپیک اور ویگووی دوا بنانے والی کمپنی نوو نورڈیسک نے کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے