اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں ڈیزل وافر مقدار میں موجود، اوگرا نے ستمبر کا کارگو منسوخ کر دیا

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہورنیوز) ملک میں ڈیزل وافر مقدار میں موجود ہونے کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کا کارگو منسوخ کر دیا۔

ترجمان کے مطابق اوگرا نے ریفائنریز اور چند آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ساتھ میٹنگ کی، اجلاس میں ریفائنریز اور ہائی سپیڈ ڈیزل کے ذخائر کے مسائل کے حل پر بات چیت ہوئی۔اوگرا ترجمان کے مطابق درآمدی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے کارگو کو مؤخر کر دیا گیا ہے، اکتوبر میں تین کارگو کو منظم یا منسوخ کیا جائے گا۔

ترجمان اوگرا نے بتایا کہ دسمبر کے کارگو بھی ضرورت پڑنے پر منسوخ کئے جائیں گے، جو کارگو پہلے ہی آچکا ہے اسے بانڈڈ سٹوریج میں رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے