اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہورنیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2503 ڈالرز کا ہوگیا۔جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔

2 ہزار روپے کے اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 100روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونا 1714روپے اضافے سے 2 لاکھ 24 ہزار 708روپے کا ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے