اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری خارج کرنے کا حکم

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔

انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس کی سماعت کی، خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل زین علی قریشی اور مدثر چوہدری نے دلائل دیئے۔

آمنہ عروج نے مقدمے میں ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

گزشتہ روز کیس کی سماعت میں عدالت نے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزمان کا ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سماعت آئندہ پیشی تک کیلئے ملتوی کر دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے