اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تجارتی خسارہ 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

03 Sep 2024
03 Sep 2024

( لاہور نیوز) ملک کا تجارتی خسارہ 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔

 
 

ادارہ شماریات سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ملک میں معیشیت کا پہیہ چلتے ہوئے سال 2024 میں سب سے کم تجارتی خسارے کا سامنا ہوا، اگست 2024 میں تجارتی خسارہ 20.5 فیصد کمی سے 1 ارب 68 کروڑ ڈالر رہ گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہی تجارتی خسارہ اگست 2023 میں 2 ارب 11 کروڑ ڈالر تھا، اگست 23 کے مقابلے اگست 24 میں برآمدات 15.9فیصد اضافے سے 2 ارب 74 کروڑ ڈالر رہی، اگست 23 کے مقابلے اگست 24 میں درآمدات 1.3 فیصد کمی سے 4.41 ارب ڈالر رہی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگست کے مہینے میں برآمدات میں اضافہ جبکہ درآمدات میں کمی تجارتی خسارے میں کمی کی وجہ بنی جبکہ  رواں مالی سال 2 ماہ میں برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.05 ارب ڈالر  درآمدات 5.7 فیصد اضافے سے 8.62 ارب ڈالر رہیں۔

 
 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے