اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نامعلوم افراد کی فائرنگ، امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی قتل

02 Sep 2024
02 Sep 2024

(لاہور نیوز) اچھرہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ اچھرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر گاڑی میں سوار محمد جاوید بٹ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ مقتول کی بیوی گولیوں کی زد میں آکر زخمی ہو گئی  جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے تاہم گاڑی میں سوار مقتول جاوید بٹ کی بیٹی محفوظ رہی۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مقتول جاوید بٹ امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی تھا، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے