اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ڈراموں میں مرکزی کردار کیسے ملتے ہیں؟ مومنہ اقبال نے بتادیا

01 Sep 2024
01 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے ڈراموں میں مرکزی کردار ملنے کا گُر بتا دیا۔

اداکارہ مومنہ اقبال کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ڈرامہ انڈسٹری سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہیں کہ مرکزی کردار کے لیے متعدد مطالبات کیے جاتے ہیں، جن میں انسٹاگرام کے فالوورز کا زیادہ ہونا بھی شامل ہے، اب تو شوٹنگ کے دوران بھی یہ باتیں ہونے لگی ہیں کہ جس کے فالوورز زیادہ ہوں گے اس کو فلاں طرح کا کام دے دیا جائے۔

مومنہ کا کہنا تھا کہ دیکھا جاتا ہے کہ کس کے کتنے انسٹاگرام فالوورز ہیں، وہ کتنا مقبول ہے، انہیں کتنے لوگ جانتے ہیں،شوٹنگ کے دوران ایسا بھی کہا جاتا ہے کہ آپ کو کون جانتا ہے؟ آپ کے تو انسٹاگرام پر فالوورز بھی کم ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ جب تک اداکاراؤں کو کام نہیں ملے گا جب تک وہ سکرین پر نہیں آئیں گی تو لوگ انہیں کیسے جانیں گے؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے