اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور: سرکاری ریٹ لسٹ میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں سرکاری لسٹ میں دال چنا، کالے چنے اور بیسن کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

سرکاری لسٹ کے مطابق دال چنا باریک کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر 330 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی، دال چنا سپیشل کی قیمت 305 روپے سے بڑھ کر 360 روپے کلو ہو گئی۔

کالا چنا کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد کالا چنا کی قیمت 305 روپے سے بڑھا کر 345 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، بیسن کی قیمتوں میں بھی 40 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بیسن 300 روپے سے بڑھ 340 روپے فی کلو ہو گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق باسمتی چاول کی قیمت میں کمی کی گئی ہے، باسمتی چاول 270 روپے سے کم ہو کر 260 روپے فی کلو پر آ گئے۔

اسی طرح دال مسور کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے، دال مسور کی قیمت 290 روپے سے کم کر کے 265 روپے فی کلو مقرر کی گئی جبکہ سفید چنے کی قیمت 310 روپے فی کلو برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے