اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کا دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’مومبتیے‘ پر پسندیدگی کا اظہار

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’مومبتیے‘ پر پسندیدگی کا اظہارکردیاگیا۔

رپورٹ کےمطابق ہانیہ عامر کی انسٹاگرام ریل میں انہیں میک اپ روم میں شوٹ کی تیاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،اس ویڈیو میں نہ صرف ان کی میک اپ مہارت کا مظاہرہ ہوتا ہے بلکہ انہیں دلجیت کے مدھر گانے پر لپ سنک کرتے اور اس کی دھن پر جھومتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دلجیت دوسانجھ کا گانا “مومبتیے” اپنے دلکش دھن اور پراثر بولوں کی وجہ سے ریلیز کے بعد سے ہی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ یہ گانا معروف نغمہ نگار جانی نے لکھا ہے، اور اس کے میوزک ویڈیو کی ہدایتکاری اروِند کھیڑا نے کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے