اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ: بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل بغیر ٹاس ختم

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(لاہورنیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا۔

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کر دیا گیا، امپائرز نے گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں میچ سے قبل آخری تیاریوں سے محروم رہی تھیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے