اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریاست کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلانے والے دو افراد گرفتار

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(لاہور نیوز) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ریاست و اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان اوریا مقبول جان کی سہولت کاری کرتے تھے، ملزمان مرتضیٰ خان اور احمد حسن کو لاہور سے گرفتار کیا گیا، ملزمان اداروں، عدلیہ اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف شرانگیز مواد فراہم کرتے تھے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سمیت وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ہتک آمیز مواد سوشل میڈیا پر پھیلا رہے تھے، ملزمان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے بھی حکومت کے خلاف انتہائی ہتک آمیز مہم شروع کر رکھی تھی۔

ملزم مرتضیٰ کا تعلق لاہور کے علاقہ مزنگ اور احمد حسن کا جہلم سے ہے، ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ 2016 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے